Tuesday, November 28, 2023

بلغاریہ کی بابا وانگا کی 2024 کے بارے میں پیش گوئیاں

 معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا،انہوں نے گزشتہ سالوں کی طرح 2024 کے حوالے سے بھی مرنے سے قبل کچھ پیش گوئیاں کی تھیں ۔

بابا وانگا کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ قدرت نے انہیں ایسی نعمت سے نوازا تھا کہ وہ مستقبل کا بتادیا کرتی تھیں، یہی وجہ ہے کہ آنجہانی نجومی کی کئی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں۔

بابا وانگا کے ماننے والوں کے مطابق آنجہانی نجومی کی شہزادی ڈیانا کی موت، سویت یونین کے خاتمے ، جرمنی کے مشرق اور مغرب کے اتحاد،2004 میں تھائی لینڈ کے سونامی ، عالمی وبا کورونا وائرس اور 2022 کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیاں یعنی بلغاریہ  سے تعلق رکھنے والی آنجہانی بابا وانگا ایک حادثے میں نابینا ہوئی تھیں جن کے مطابق یہ کہا جاتا ہے کہ ان میں مستقبل دیکھنے کا ہنر قدرتی طور پر موجود تھا۔

بابا وانگا کی پیدائش 1911 میں جبکہ موت 1996 میں ہوگئی تھی، اس وقت ان کی عمر 85 برس تھی، لیکن مرنے سے قبل وہ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے واقعات کی پیشگوئیاں کر گئی تھیں ، ان میں سے ایک 9/11 کی مبینہ پیشگوئی بھی تھی۔

 بابا وانگا کی پرورش رومانیہ میں ہوئی، تاہم جب وہ 12 برس کی تھیں تو رومانیہ میں شدید مٹی کا طوفان آیا جس میں وہ نابینا ہوگئیں۔

یہ ناصرف جڑی بوٹیوں کی حکیم بلکہ مذہبی پیشوا بھی تھیں جنہوں نے سال 5079 تک کی پیش گوئیاں کی ہیں کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اس کے بعد دنیا کا اختتام ہوجائے گا۔سال 2023 کے ختم ہونے میں تقریباً صرف ایک مہینہ رہ گیا ہے، گزشتہ سالوں کی طرح آنے والے سال 2024 کے لیے بھی آنجہانی بابا وانگا نے کچھ پیش گوئیاں کی 1: روسی صدر پر قاتلانہ حملہ

بابا وانگا کے مطابق2024 میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر اپنے ہی ملک کے باشندے کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا جائے گا۔

2: دہشتگرد اور بائیولوجیکل حملے

آنجہانی بابا وانگا نے پیش گوئی کی تھی کہ یورپ میں دہشت گرد حملوں کی تعداد بڑھ جائے گی جبکہ ایک بڑا ملک 2024 میں بائیولوجیکل ہتھیاروں کے تجربے یا حملے کرے گا۔

3: بہت بڑا معاشی بحران

بابا وانگا  کے مطابق 2024 میں ایک بہت بڑا معاشی بحران آئے گا جو عالمی معیشت کو بری طرح متاثر کرے گا جبکہ قرضوں کی شرح اور بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی تناؤ میں  اضافہ ہوگا۔

4:  موسمیاتی تباہ کاریاں

آنجہانی بابا وانگا نے پیش گوئی کی تھی کی اگلے سال دنیا کو خوفناک موسمیاتی تباہ کاریاں اور قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

5: سائبر حملوں میں اضافہ

بابا وانگا کے مطابق 2024 میں دنیا میں سائبر حملوں میں اضافہ ہوگا۔ اعلیٰ درجے کے ہیکرز پاور گرڈز اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس جیسے اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، جس سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو گا۔

6) طب کے شعبے میں کامیابیاں

آنجہانی بابا وانگا نے پیش گوئی کی تھی کہ 2024 میں الزائمر اور کینسر سمیت لاعلاج بیماریوں کے نئے علاج دریافت ہوجائیں گے۔

7: ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت

بابا وانگا نے یہ بھی پیش گوئی کی تھی کہ 2024 میں کوانٹم کمپیوٹنگ میں ایک اہم پیش رفت ہوگی۔تھیں۔خطرناک زلزلے اور سیلاب کا خطرہ اور پینے کے پانی کی قلت سچ آنجہانی نجومی کی پیش گوئیوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ وانگا کی پیش گوئیاں 68 فیصد درست ہیں، جب کہ ان کے پیروکار اسے تقریباً 85 فیصد درست قرار دیتے ہیں۔

آنجہانی نجومی کی جہاں کئی پیش گوئیاں درست ثابت ہوئیں، وہیں بہت ساری ایسی بھی ان کی غلط پیش گوئیوں میں سے ایک یہ تھی کہ امریکا کے 45 ویں صدر کو ایک ایسے بحران کا سامنا کرنا پڑے گا جو ملک کو ہی لے ڈوبے گا،ملک ترقی یافتہ سے ترقی پذیر ہوجائے گا۔

امریکا کے 45ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بے شک اقتدار میں رہتے ہوئے کچھ بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا لیکن امریکا اب بھی اپنی جگہ قائم ہے۔تھیں جو سچ نہیں ہوئیں۔بابا وانگا نے یہ بھی غلط پیشگوئی کی تھی کہ 1994 کے فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جن کے نام "B" سے شروع ہوں گے، جب کہ حقیقت میں فائنلسٹ برازیل اور اٹلی تھے۔

* وانگا کی غلط ثابت ہونے والی ایک پیشگوئی یہ بھی تھی کہ انہوں نے کہا تھا کہ 2010 اور 2014 کے درمیان جوہری جنگ ہوگی، لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔

* نابینا نجومی نے 2016 میں یورپ کے خاتمے کی پیشگوئی بھی کی تھی۔

بابا وانگا کی 2024 کیلئے کی گئیں پیش گوئیوں میں سے کتنی درست ہوتی ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ثابت ہوئیں۔

Monday, October 2, 2023

استاد کی تنخواہ

پکاسو (Picasso) سپین میں پیدا ہونے والا ایک بہت مشہور مصور تھا۔  اس کی پینٹنگز پوری دنیا میں کروڑوں اور اربوں روپے میں بک رہی تھیں۔


 ایک دن جب وہ سڑک پر چل رہا تھا تو ایک عورت کی نظر پکاسو پر پڑی اور اتفاق سے اس نے اسے پہچان لیا۔  وہ بھاگ کر اس کے پاس آئی اور کہنے لگی، "جناب، میں آپ کی بہت بڑی مداح ہوں۔ مجھے آپ کی پینٹنگز بہت پسند ہیں۔ کیا آپ میرے لیے بھی پینٹنگ بنا سکتے ہیں؟"


 پکاسو مسکرایا اور بولا، "میں یہاں خالی ہاتھ آیا ہوں۔ میرے پاس کوئی اوزار نہیں ہے۔  پھر کیسے میں تمہارے لیے پینٹنگ بناؤں؟”

 لیکن عورت اب ضد کر رہی تھی۔  اس نے کہا، "مجھے ابھی ایک پینٹنگ بنا دو۔ میں آپ کو نہیں بتا سکتی کہ ہم دوبارہ کب ملیں گے۔"


 پکاسو نے پھر اپنی جیب سے کاغذ کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا نکالا اور اپنے قلم سے کاغذ پر کچھ کھینچنے لگا۔  تقریباً دس منٹ میں پکاسو نے کاغذ پر ایک پینٹنگ بنائی، اسے عورت کے حوالے کیا اور کہا، "یہ پینٹنگ لے لو، تمہیں اس کے لیے ایک ملین ڈالر آسانی سے مل سکتے ہیں۔"


 عورت بہت حیران ہوئی۔  اس نے اپنے آپ سے کہا، "اس پکاسو نے جلدی سے یہ قابل عمل پینٹنگ صرف 10 منٹ میں بنائی، اور یہ مجھے بتاتا ہے کہ یہ ایک ملین ڈالر کی پینٹنگ ہے۔"  لیکن ایک لفظ کہے بغیر اس نے پینٹنگ اٹھائی اور خاموشی سے گھر آ گئی۔  اس کا خیال تھا کہ پکاسو اسے بے وقوف بنا رہا ہے۔  وہ بازار گئی اور پکاسو کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی قیمت دریافت کی۔  جب اسے پتہ چلا کہ پینٹنگ ایک ملین ڈالر تک حاصل کر سکتی ہے، تو اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی۔


 وہ دوبارہ پکاسو کے پاس بھاگی اور کہنے لگی، "جناب، آپ ٹھیک کہتے ہیں، ان تصویروں کی قیمت تقریباً ایک ملین ڈالر ہے۔"


 پکاسو مسکرایا اور بولا، ’’میں پہلے ہی بتا چکا ہوں۔


 عورت نے کہا، "جناب، کیا آپ مجھے اپنا شاگرد بنائیں گے؟ مجھے پینٹ کرنا سکھائیں، میرا مطلب ہے کہ جس طرح آپ نے دس منٹ میں ایک ملین ڈالر کی پینٹنگ بنائی ہے، میں 10 گھنٹے میں اچھی پینٹنگ بنا سکتی ہوں، مگر 10 منٹ میں نہیں۔اس طرح تم مجھے تیار کرو۔"


 پکاسو مسکرایا اور بولا، "یہ پینٹنگ جو میں نے 10 منٹ میں بنائی ہے اسے سیکھنے میں مجھے “تیس سال”لگے، میں نے اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال اس کام میں گزارے ہیں۔


 عورت چونک کر پکاسو کو دیکھنے لگی۔ 


 ایک “استاد” کو 40 منٹ کے لیکچر کے لیے ادا کی گئی تنخواہ، اوپر کی کہانی کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہے۔  استاد کے ایک ایک جملے کے پیچھے اس کی کئی سالوں کی محنت ہوتی ہے۔


 معاشرہ یہ سمجھتا ہے کہ “استاد”نے تو بولنا ہی ہے۔  بس اتنا ہی ملنا چاہئے۔ یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ آج دنیا میں جتنے لوگ باوقار عہدوں پر فائز ہیں، ان میں سے اکثر کسی نہ کسی “استاد” کی وجہ سے اس مقام تک پہنچے ہیں۔


 اگر آپ بھی “استاد” کی تنخواہ کو مفت سمجھتے ہیں تو ایک وقت میں 40 منٹ کا موثر اور بامعنی لیکچر دیں۔  آپ کو فوری طور پر احساس ہو جائے گا کہ آپ کتنے قابل ہیں! 

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں

 ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،

قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔

(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)

بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،

اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا

جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.

چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،

اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"

بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،،

اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے.

مسئول کو بلایا گیا،

تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟

اس نے کہا،

جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے

جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے.

بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا،

مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا.

اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا،

چند دنوں بعد، بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،

اس نے کہا.

طور و اطوار تو ملکہ جیسے ھیں لیکن "شہزادی نہیں ھے،"

بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ، حواس بحال کئے، ساس کو بلا بیجھا،

معاملہ اس کے گوش گذار کیا. اس نے کہا ، حقیقت یہ ھے تمہارے باپ نے، میرے خاوند سے ھماری بیٹی کی پیدائش پر ھی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ھماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ھو گئ تھی،

چنانچہ ھم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنالیا.

بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، "تم کو کیسے علم ھوا،"

اس نے کہا، اس کا "خادموں کے ساتھ سلوک" جاہلوں سے بدتر ھے،

بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ھوا، "بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں" بطور انعام دیں.

ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا.

کچھ وقت گزرا،

"مصاحب کو بلایا،"

"اپنے بارے دریافت کیا،" مصاحب نے کہا، جان کی امان،

بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:

"نہ تو تم بادشاہ زادے ھو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ھے"

بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،

سیدھا والدہ کے محل پہنچا، "والدہ نے کہا یہ سچ ھے"

تم ایک چرواہے کے بیٹے ھو،ہماری اولاد نہیں تھی تو تمہیں لے کر پالا ۔

بادشاہ نے مصاحب کو بلایا پوچھا، بتا،

"تجھے کیسے علم ھوا" ؟؟؟

اس نے کہا،

"بادشاہ" جب کسی کو "انعام و اکرام" دیا کرتے ھیں تو "ہیرے موتی، جواہرات" کی شکل میں دیتے ھیں،،،،

لیکن آپ "بھیڑ ، بکریاں، کھانے پینے کی چیزیں" عنایت کرتے ھیں

"یہ اسلوب بادشاہ زادے کا نہیں "

کسی چرواہے کے بیٹے کا ہی ھو سکتا ھے.

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔

عادات، اخلاق اور طرز عمل ۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ھیں..

Thursday, September 21, 2023

کائنات کی ڈائیمنشن اور جنات کا نہ نظر انا

 *جـنـات نـظر کیوں نہیں آتے؟*


جنات اللہ کی مخلوق ہیں، یہ ہمارا یقین ہے کہ وہ آگ سے پیدا کیے گئے،

 ان میں شیاطین و نیک صفت بھی موجود ہیں،

 اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے لیکن یہ جنات کی سائینٹیفیک تشریح کے بارے میں ہے، کیا وہ ہمارے درمیان ہی موجود ہیں؟ اور زیادہ اہم سوال یہ کہ ہم انہیں دیکھ کیوں نہیں سکتے؟ 


لفظ جن کا ماخذ ہے ‘‘نظر نہ آنے والی چیز’’ اور اسی سے جنت یا جنین جیسے الفاظ بھی وجود میں آئے، جنات آخر نظر کیوں نہیں آتے

اس کی دو وجوہات بیان کی جا سکتی ہیں پہلی وجہ یہ کہ انسان کا ویژن بہت محدود ہے، اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں جو الیکٹرو میگنیٹک سپکٹرم بنایا ہے اس کے تحت روشنی انیس اقسام کی ہے جس میں سے ہم صرف ایک قسم کی روشنی دیکھ سکتے ہیں جو سات رنگوں پر مشتمل ہوتی ہے، آپ کو چند مشہور اقسام کی روشنیوں کے بارے میں مختصراً بتا دیتا ہوں تا کہ سمجھنے میں آسانی رہے۔


اگر آپ "Gamma-Vision"  میں دیکھنے کے قابل ہو جائیں تو آپ کو دنیا میں موجود ریڈی ایشن نظر آنا شروع ہو جائے گا، ایسے ہی اگر آپ ایک مشہور روشنی "X-Ray Vision" میں دیکھنے کے قابل ہوں تو آپ کے لیے موٹی سے موٹی دیواروں کے اندر دیکھنے کی اہلیت پیدا ہو جائے گی اور اگر آپ "Infrared-Vision" میں دیکھنا شروع کر دیں تو آپ کو مختلف اجسام سے نکلنے والی حرارت نظر آئے گی، روشنی کی ایک اور قسم کو دیکھنے کی صلاحیت "Ultraviolet-Vision" کی ہو گی جو آپ کو انرجی دیکھنے کے قابل بنا دے گی، اس کے علاوہ "Microwave-Vision"  اور "Radio Wave-Vision" کل ملا کر انیس قسم کی روشنیوں میں دیکھنے کی صلاحیت سوپر پاور محسوس ہونے لگتی ہے۔


کائنات میں پائی جانی والی تمام چیزوں کو اگر ایک میٹر کے اندر سمو دیا جائے تو انسانی آنکھ صرف تین سو نینو میٹر کے اندر موجود چیزوں کو دیکھ پائے گی جس کا آسان الفاظ میں مطلب ہے کہ ہم کل کائنات کا صرف 0.0000003 فیصد حصہ ہی دیکھ سکتے ہیں، انسانی آنکھ کو دکھائی دینے والی روشنی "Visible Light"  کہلاتی ہے اور یہ الٹرا وائیلٹ اور انفراریڈ کے درمیان پایا جانے والا بہت چھوٹا سا حصہ ہے، ہماری ہی دنیا میں ایسی مخلوقات (جانور) ہیں جن کا Visual-Spectrum ہم سے مختلف ہے، سانپ وہ جانور ہے جو انفراریڈ میں دیکھ سکتا ہے، ایسے ہی شہد کی مکھی الٹراوائیلٹ میں دیکھ سکتی ہے، دنیا میں سب سے زیادہ رنگ مینٹس شرمپ کی آنکھ دیکھ سکتی ہے، الو کو رات کے گھپ اندھیرے میں بھی ویسے رنگ نظر آتے ہیں جیسے انسان کو دن میں، امیرکن کُک نامی پرندہ ایک ہی وقت میں 180 ڈگری کا منظر دیکھ سکتا ہے جبکہ گھریلو بکری 320 ڈگری تک کا ویو دیکھ سکتی ہے، درختوں میں پایا جانے والا گرگٹ ایک ہی وقت میں دو مختلف سمتوں میں دیکھ سکتا ہے جبکہ افریقہ میں پایا جانے والا prongs  نامی ہرن ایک صاف رات میں سیارہ Saturn کے دائیرے تک دیکھ سکتا ہے۔ 


اب آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ انسان کی دیکھنے کی حِس کس قدر محدود ہے اور وہ اکثر ان چیزوں کو نہیں دیکھ پاتا جو جانور دیکھتے ہیں، ترمذی شریف کی حدیث کے مطابق  "نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب تم مرغ کی آواز سنو تو اس سے اللہ کا فضل مانگو کیوں کہ وہ اسی وقت بولتا ہے جب وہ فرشتے کو دیکھتا ہے اور جب گدھے کی رینکنے کی آواز سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو کیوں کہ اس وقت وہ شیطان کو دیکھ رہا ہوتا ہے"۔

جب میں نے مرغ کی آنکھ کی 


ساخت پر تحقیق کی تو مجھے یہ جان کر حیرت ہوئی کہ مرغ کی آنکھ انسانی آنکھ سے دو باتوں میں بہت بہتر ہے، پہلی بات کہ جہاں انسانی آنکھ میں دو قسم کے light-receptors ہوتے ہیں وہاں مرغ کی آنکھ میں پانچ قسم کے لائیٹ ریسیپٹرز ہیں اور دوسری چیز fovea جو انتہائی تیزی سے گزر جانے والی کسی چیز کو پہچاننے میں آنکھ کی مدد کرتا ہے جس کی وجہ سے مرغ آسانی سے ان چیزوں کو دیکھ سکتا ہے جو روشنی دیں اور انتہائی تیزی سے حرکت کریں اور اگر آپ گدھے کی آنکھ پر تحقیق کریں تو آپ دیکھیں گے کہ اگرچہ رنگوں کو پہچاننے میں گدھے کی آنکھ ہم سے بہتر نہیں ہے لیکن گدھے کی آنکھ میں rods کی ریشو کہیں زیادہ ہے اور اسی وجہ سے گدھا اندھیرے میں درختوں اور سائے کو پہچان لیتا ہے یعنی آسان الفاظ میں گدھے کی آنکھ میں اندھیرے میں اندھیرے کو پہچاننے کی صلاحیت ہم سے کہیں زیادہ ہے۔


البتہ انسان کی سننے کی حِس اس کی دیکھنے کی حس سے بہتر ہے اگرچہ دوسرے جانوروں کے مقابلے میں پھر بھی کم ہے، مثال کے طور پہ نیولے نما جانور بجو کے سننے کی صلاحیت سب سے زیادہ یعنی سولہ ہرٹز سے لے کر پنتالیس ہزار ہرٹز تک ہے اور انسان کی اس سے تقریباً آدھی یعنی تیس ہرٹز سے لے کر بیس ہزار ہرٹز تک اور شاید اسی لیے جو لوگ جنات کے ساتھ ہوئے واقعات رپورٹ کرتے ہیں وہ دیکھنے کے بجائے سرگوشیوں کا زیادہ ذکر کرتے ہیں۔ ایک سرگوشی کی فریکوئینسی تقریباً 150 ہرٹز ہوتی ہے اور یہی وہ فریکوئینسی ہے، جس میں انسان کا اپنے ذہن پر کنٹرول ختم ہونا شروع ہوتا ہے۔ اس کی واضح مثال ASMR تھیراپی ہے، جس میں 100 ہرٹز کی سرگوشیوں سے آپ کے ذہن کو ریلیکس کیا جاتا ہے۔


اس تحریر کے شروع میں جنات کو نہ دیکھ پانے کی دو ممکنہ وجوہات کا ذکر کیا تھا جن میں سے ایک تو میں نے بیان کر دی لیکن دوسری بیان کرنے سے پہلے میں ایک چھوٹی سی تھیوری سمجھانا چاہتا ہوں کہ 1803ء میں ڈالٹن نامی سائنسدان نے ایک تھیوری پیش کی تھی کہ کسی مادے کی سب سے چھوٹی اور نہ نظر آنے والی کوئی اکائی ہو گی اور ڈالٹن نے اس اکائی کو ایٹم کا نام دیا، اس بات کے بعد 100 سال گزرے جب تھامسن نامی سائنسدان نے ایٹم کے گرد مزید چھوٹے ذرات کی نشاندہی کی جنہیں الیکٹرانز کا نام دیا گیا پھر 7 سال بعد ردرفورڈ نے ایٹم کے نیوکلیئس کا اندازہ لگایا، صرف 2 سال بعد بوہر نامی سائنسدان نے بتایا کہ الیکٹرانز ایٹم کے گرد گھومتے ہیں اور دس سال بعد 1926ء میں شورڈنگر نامی سائنسدان نے ایٹم کے اندر بھی مختلف اقسام کی اینرجی کے بادلوں کو دریافت کیا۔


جو چیز 218 سال پہلے ایک تھیوری تھی، آج وہ ایک حقیقت ہے اور آج ہم سب ایٹم کی ساخت سے واقف ہیں حالانکہ اسے دیکھ پانا آنکھ کے لیے آج بھی ممکن نہیں، ایسی ہی ایک تھیوری 1960ء میں پیش کی گئی جسے string theory کہتے ہیں، اس کی ڈیٹیلز بتانے سے پہلے ایک بات کی وضاحت کرنا ضروری ہے کہ انسان کی حرکت آگے اور پیچھے، دائیں اور بائیں، اوپر اور نیچے ہونا ممکن ہے جسے تین ڈائیمینشنز یا 3D کہتے ہیں، ہماری دنیا یا ہمارا عالم انہی تین ڈائیمینشز کے اندر قید ہے، ہم اس سے باہر نہیں نکل سکتے لیکن string theory کے مطابق مزید 11 ڈائیمینشنز موجود ہیں، اب ان گیارہ کی گیارہ ڈائیمینشنز میں ممکن ہو سکنے والی باتیں بتائی جائیں گی۔


اگر آپ پہلی ڈائیمینش میں ہیں تو آپ آگے اور پیچھے ہی حرکت کر سکیں گے، اگر آپ دوسری ڈائیمینشن میں داخل ہو جائیں تو آپ آگے پیچھے اور دائیں بائیں حرکت کر سکیں گے، تیسری ڈائیمینشن میں آپ آگے پیچھے دائیں بائیں اور اوپر نیچے ہر طرف حرکت کر سکیں گے اور یہی ہماری حقیقت یا جسے ہم اپنا عالم کہتے ہیں۔


اگر آپ کسی طرح سے چوتھی ڈائیمینشن میں داخل ہو جائیں تو آپ وقت میں بھی حرکت کر سکیں گے، پانچویں ڈائیمینشن میں داخل ہونے پر آپ اس عالم سے نکل کر کسی دوسرے عالم میں داخل ہونے کے قابل ہو جائیں گے جیسا کہ عالم ارواح، چھٹی ڈائیمینشن میں آپ دو یا دو سے زیادہ عالموں میں حرکت کرنے کے قابل ہو جائیں گے اور میرے ذہن میں عالم اسباب کے ساتھ عالم ارواح اور عالم برزخ کا نام آتا ہے، ساتویں ڈائیمینشن آپ کو اس قابل بنا دے گی کہ اس عالم میں بھی جا سکیں گے جو کائنات کی تخلیق سے پہلے یعنی بِگ بینگ سے پہلے کا تھا، آٹھویں ڈائیمینشن آپ کو تخلیق سے پہلے کے بھی مختلف عالموں میں لیجانے کے قابل ہو گی، نویں ڈائیمینشن ایسے عالموں کا سیٹ ہو گا جن میں سے ہر عالم میں فزیکس کے قوانین ایک دوسرے سے مکمل مختلف ہوں گے، ممکن ہے کہ وہاں کا ایک دن ہمارے پچاس ہزار سال کے برابر ہو اور آخری اور دسویں ڈائیمینشن اس میں آپ جو بھی تصور کر سکتے ہیں، جو بھی سوچ سکتے ہیں اور جو بھی آپ کے خیال میں گزر سکتا ہے، اس ڈائیمینشن میں وہ سب کچھ ممکن ہو گا اور ذاتی رائے کے مطابق جنت شاید اس ڈائیمینشن سے بھی ایک درجہ آگے کی جگہ ہے کیوں کہ حدیث قدسی میں آتا ہے کہ جنت میں میرے بندے کو وہ کچھ میسر ہو گا جس کے بارے میں نہ کبھی کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کبھی کان نے اس کے بارے میں سنا اور نہ کبھی کسی دل میں اس کا خیال گزرا اور دوسری جگہ یہ بھی آتا ہے کہ میرا بندہ وہاں جس چیز کی بھی خواہش کرے گا وہ اس کے سامنے آ موجود ہو گی۔


بالیقین جنات ہم سے اوپر کی ڈائیمینشن کے ہیں اور یہ وہ دوسری سائینٹیفیک وجہ ہے جس کی بناء پر ہم انہیں نہیں دیکھ سکتے، ان دس ڈائیمینشنز کے بارے میں جاننے کے بعد آپ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ جنات کے بارے میں قرآن ہمیں ایسا کیوں کہتا ہے کہ وہ تمہیں وہاں سے دیکھتے ہیں جہاں سے تم انہیں نہیں دیکھتے یا پھر عفریت اتنی تیزی سے سفر کیسے کر سکتے ہیں جیسے سورۃ سباء میں ذکر ہے کہ ایک عفریت نے حضرت سلیمانؑ کے سامنے ملکہ بلقیس کا تخت لانے کا دعویٰ کیا تھا یا پھر کشش ثقل کا ان پر اثر کیوں نہیں ہوتا  اور وہ اڑتے پھرتے ہیں یا پھر کئی دوسرے سوالات جیسے عالم برزخ، جہاں روحیں جاتی ہیں یا عالم ارواح جہاں تخلیق سے پہلے اللہ تعالیٰ نے تمام ارواح سے عہد لیا تھا کہ تم کسی اور کی عبادت نہیں کرو گے اور سب نے ہوش میں اقرار کیا تھا یا قیامت کے روز دن کیسے مختلف ہو گا یا شہداء کی زندگی کس عالم میں ممکن ہے، ان تمام عالموں یعنی عالم برزخ، عالم ارواح یا عالم جنات کے بارے میں تحقیقی طور پر سوچنا ایک بات ہے لیکن جس چیز نے ذاتی طور پر دل کو چھوا وہ سورۃ فاتحۃ کی ابتدائی آیت ہے۔


الحمدُ للہ رب العالمین، تمام تعریفیں اس اللہ کی، جو تمام عالموں کا رب ہے" اور *‘‘تمام عالم’’* کے الفاظ کا جو اثر ہم اپنے دل پر محسوس کرتے ہیں، وہ پہلے کبھی محسوس نہ کیا تھا....


Thursday, August 10, 2023

"Embracing Neurodiversity: Fostering Inclusion and Innovation in the Workplace"


Neurodiversity refers to the recognition and acceptance of the natural variation in human brain function and cognitive abilities. It encompasses a range of conditions such as autism, ADHD, dyslexia, and more. Embracing neurodiversity in the workplace is not just about compliance with diversity and inclusion efforts; it's about creating an environment where individuals with diverse cognitive abilities can thrive, contribute, and achieve their full potential. Here's why it's important and how to go about it:

  1. Innovation and Creativity: Neurodiverse individuals often bring unique perspectives, problem-solving skills, and innovative ideas to the table. Their different cognitive processes can lead to novel approaches and solutions that might not have been considered otherwise. By embracing neurodiversity, companies can tap into a broader range of creative thinking, fostering a culture of innovation.

  2. Talent Pool Expansion: Neurodiverse individuals possess valuable skills that can be a significant asset to various industries. When employers actively recruit from this talent pool, they can address skills shortages and benefit from a diverse range of expertise that aligns with different job requirements.

  3. Inclusive Work Environment: Building an inclusive work environment that values neurodiversity enhances employee morale and engagement. When employees feel that their unique qualities are respected and appreciated, they are more likely to be motivated and loyal. This contributes to a positive workplace culture where everyone feels like they belong.

  4. Skill Diversification: Neurodiverse individuals often excel in specific areas due to their cognitive strengths. For instance, someone with autism might have exceptional attention to detail, while an individual with ADHD could thrive in fast-paced, dynamic settings. By accommodating these strengths, companies can harness these unique skills for the benefit of the organization.

  5. Employee Retention and Satisfaction: When organizations prioritize the well-being and success of neurodiverse employees, they are likely to experience higher levels of job satisfaction and retention. A workplace that respects and supports diverse cognitive needs fosters a sense of security and belonging, reducing turnover rates.

  6. Enhanced Problem Solving: Neurodiverse individuals can offer fresh perspectives when it comes to tackling complex problems. Their diverse cognitive styles allow them to approach challenges from unconventional angles, which can lead to more comprehensive and effective solutions.

  7. Challenging Stigma and Stereotypes: Embracing neurodiversity in the workplace helps challenge prevailing stereotypes and stigmas associated with certain cognitive conditions. It sends a powerful message that diversity is an asset, not a hindrance, and can help break down barriers in society at large.

To create an inclusive environment that embraces neurodiversity:

  • Education and Awareness: Raise awareness among employees about what neurodiversity is and the strengths it brings. This can help reduce misconceptions and foster a more empathetic and understanding atmosphere.

  • Flexible Work Arrangements: Offer flexible work arrangements to accommodate different cognitive needs. For instance, some neurodiverse individuals might work more effectively in quieter settings or during non-traditional hours.

  • Clear Communication: Provide clear communication and instructions, as some neurodiverse individuals might have difficulty with processing information in certain formats. Clarity benefits all employees and enhances productivity.

  • Support Networks: Establish employee resource groups or support networks specifically for neurodiverse individuals. This creates a sense of community and offers a platform for sharing experiences and strategies.

  • Adaptive Technology: Invest in adaptive technologies that can aid neurodiverse employees in their work tasks. For example, text-to-speech software can help individuals with dyslexia.

  • Individualized Accommodations: Recognize that accommodations may vary from person to person. Engage in an open dialogue to determine the specific needs of each neurodiverse employee and provide tailored support.

In conclusion, embracing neurodiversity in the workplace is not only a moral imperative but also a strategic advantage. By recognizing and accommodating different cognitive abilities, companies can tap into a wealth of talent, foster innovation, and create a more inclusive and productive environment for all employees.


عصبی تنوع سے مراد انسانی دماغی افعال اور علمی صلاحیتوں میں قدرتی تغیرات کی پہچان اور قبولیت ہے۔ اس میں آٹزم، ADHD، ڈسلیکسیا، اور بہت کچھ جیسے حالات شامل ہیں۔ کام کی جگہ پر عصبی تنوع کو اپنانا صرف تنوع اور شمولیت کی کوششوں کی تعمیل نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا ماحول بنانے کے بارے میں ہے جہاں متنوع علمی صلاحیتوں کے حامل افراد ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں، اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں اور اپنی پوری صلاحیت کو حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں یہ ہے کہ یہ کیوں ضروری ہے اور اس کے بارے میں کیسے جانا ہے:

جدت طرازی اور تخلیقی صلاحیت: نیورو ڈائیورس افراد اکثر منفرد نقطہ نظر، مسئلہ حل کرنے کی مہارتیں، اور اختراعی خیالات کو میز پر لاتے ہیں۔ ان کے مختلف علمی عمل نئے طریقوں اور حل کی طرف لے جا سکتے ہیں جن پر شاید دوسری صورت میں غور نہ کیا گیا ہو۔ نیورو ڈائیورسٹی کو اپنانے سے، کمپنیاں تخلیقی سوچ کی ایک وسیع رینج کو استعمال کر سکتی ہیں، جدت کے کلچر کو فروغ دے کر۔

ٹیلنٹ پول کی توسیع: Neurodiverse افراد کے پاس قابل قدر مہارتیں ہیں جو مختلف صنعتوں کے لیے ایک اہم اثاثہ ہو سکتی ہیں۔ جب آجر اس ٹیلنٹ پول سے فعال طور پر بھرتی کرتے ہیں، تو وہ مہارت کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں اور مختلف قسم کی مہارت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو ملازمت کی مختلف ضروریات کے مطابق ہوتی ہے۔

جامع کام کا ماحول: ایک جامع کام کا ماحول بنانا جو نیورو ڈائیورسٹی کو اہمیت دیتا ہے ملازم کے حوصلے اور مصروفیت کو بڑھاتا ہے۔ جب ملازمین محسوس کرتے ہیں کہ ان کی منفرد خصوصیات کا احترام اور تعریف کی جاتی ہے، تو ان کے حوصلہ افزائی اور وفادار ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس سے کام کی جگہ کی ایک مثبت ثقافت میں مدد ملتی ہے جہاں ہر کوئی ایسا محسوس کرتا ہے جیسے وہ تعلق رکھتا ہے۔

ہنر کی تنوع: نیورو ڈائیورس والے افراد اپنی علمی قوتوں کی وجہ سے اکثر مخصوص شعبوں میں سبقت لے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر، آٹزم میں مبتلا کسی شخص کی تفصیل پر غیر معمولی توجہ ہو سکتی ہے، جبکہ ADHD والا فرد تیز رفتار، متحرک ترتیبات میں ترقی کر سکتا ہے۔ ان طاقتوں کو ایڈجسٹ کرکے، کمپنیاں تنظیم کے فائدے کے لیے ان منفرد مہارتوں کو بروئے کار لا سکتی ہیں۔

ملازمین کی برقراری اور اطمینان: جب تنظیمیں نیورو ڈائیورس ملازمین کی فلاح و بہبود اور کامیابی کو ترجیح دیتی ہیں، تو امکان ہے کہ وہ ملازمت کی اطمینان اور برقراری کے اعلی درجے کا تجربہ کریں۔ ایک کام کی جگہ جو متنوع علمی ضروریات کا احترام کرتی ہے اور اس کی حمایت کرتی ہے، تحفظ اور تعلق کے احساس کو فروغ دیتی ہے، کاروبار کی شرح کو کم کرتی ہے۔

مسائل کا بہتر حل: جب پیچیدہ مسائل سے نمٹنے کی بات آتی ہے تو نیورو ڈائیورس والے افراد نئے نقطہ نظر پیش کر سکتے ہیں۔ ان کے متنوع علمی انداز انہیں غیر روایتی زاویوں سے چیلنجوں تک پہنچنے کی اجازت دیتے ہیں، جو زیادہ جامع اور موثر حل کی طرف لے جا سکتے ہیں۔

دقیانوسی تصورات اور دقیانوسی تصورات کو چیلنج کرنا: کام کی جگہ پر اعصابی تنوع کو قبول کرنے سے بعض علمی حالات سے وابستہ دقیانوسی تصورات اور دقیانوسی تصورات کو چیلنج کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ ایک طاقتور پیغام بھیجتا ہے کہ تنوع ایک اثاثہ ہے، رکاوٹ نہیں، اور معاشرے میں بڑے پیمانے پر رکاوٹوں کو توڑنے میں مدد کر سکتا ہے۔ایک جامع ماحول پیدا کرنے کے لیے جو نیورو تنوع کو قبول کرے:

تعلیم اور آگاہی: ملازمین میں اس بارے میں بیداری پیدا کریں کہ اعصابی تنوع کیا ہے اور اس سے حاصل ہونے والی طاقتیں۔ اس سے غلط فہمیوں کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور زیادہ ہمدردی اور سمجھ بوجھ کے ماحول کو فروغ مل سکتا ہے۔

لچکدار کام کے انتظامات: مختلف علمی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کام کے لچکدار انتظامات پیش کریں۔ مثال کے طور پر، کچھ اعصابی متنوع افراد پرسکون ماحول میں یا غیر روایتی اوقات کے دوران زیادہ مؤثر طریقے سے کام کر سکتے ہیں۔

واضح کمیونیکیشن: واضح مواصلت اور ہدایات فراہم کریں، کیونکہ کچھ نیوروڈائیورس افراد کو بعض فارمیٹس میں معلومات پر کارروائی کرنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔ وضاحت سے تمام ملازمین کو فائدہ ہوتا ہے اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

سپورٹ نیٹ ورکس: خاص طور پر نیورو ڈائیورسی افراد کے لیے ملازمین کے وسائل کے گروپ یا سپورٹ نیٹ ورکس قائم کریں۔ یہ کمیونٹی کا احساس پیدا کرتا ہے اور تجربات اور حکمت عملیوں کو بانٹنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پیش کرتا ہے۔

انکولی ٹکنالوجی: انکولی ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کریں جو نیورو ڈائیورس ملازمین کو ان کے کام کے کاموں میں مدد دے سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر، ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹ ویئر ڈسلیکسیا کے شکار افراد کی مدد کر سکتا ہے۔

انفرادی رہائش: تسلیم کریں کہ رہائش ایک شخص سے دوسرے میں مختلف ہو سکتی ہے۔ ہر نیورو ڈائیورس ملازم کی مخصوص ضروریات کا تعین کرنے اور اپنی مرضی کے مطابق مدد فراہم کرنے کے لیے کھلے مکالمے میں مشغول ہوں۔

آخر میں، کام کی جگہ پر اعصابی تنوع کو اپنانا نہ صرف ایک اخلاقی ضروری ہے بلکہ ایک اسٹریٹجک فائدہ بھی ہے۔ مختلف علمی صلاحیتوں کو پہچان کر اور ان کو ایڈجسٹ کر کے، کمپنیاں ٹیلنٹ کی دولت سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں، اختراع کو فروغ دے سکتی ہیں، اور تمام ملازمین کے لیے ایک زیادہ جامع اور نتیجہ خیز ماحول بنا سکتی ہے۔
يشير التنوع العصبي إلى إدراك وقبول الاختلاف الطبيعي في وظائف الدماغ البشري والقدرات المعرفية. يشمل مجموعة من الحالات مثل التوحد ، واضطراب فرط الحركة ونقص الانتباه ، وعسر القراءة ، وغير ذلك. إن تبني التنوع العصبي في مكان العمل لا يقتصر فقط على الامتثال لجهود التنوع والشمول ؛ يتعلق الأمر بخلق بيئة حيث يمكن للأفراد ذوي القدرات المعرفية المتنوعة أن يزدهروا ويساهموا ويحققوا إمكاناتهم الكاملة. إليك سبب أهميته وكيفية القيام بذلك:

الابتكار والإبداع: غالبًا ما يجلب الأفراد ذوو التنوع العصبي وجهات نظر فريدة ومهارات حل المشكلات والأفكار المبتكرة إلى الطاولة. يمكن أن تؤدي عملياتهم المعرفية المختلفة إلى أساليب وحلول جديدة ربما لم يتم النظر فيها بطريقة أخرى. من خلال تبني التنوع العصبي ، يمكن للشركات الاستفادة من نطاق أوسع من التفكير الإبداعي ، وتعزيز ثقافة الابتكار.

توسيع مجموعة المواهب: يمتلك الأفراد ذوو التنوع العصبي مهارات قيمة يمكن أن تكون رصيدًا مهمًا لمختلف الصناعات. عندما يقوم أصحاب العمل بالتوظيف النشط من مجموعة المواهب هذه ، يمكنهم معالجة نقص المهارات والاستفادة من مجموعة متنوعة من الخبرات التي تتوافق مع متطلبات العمل المختلفة.

بيئة عمل شاملة: إن بناء بيئة عمل شاملة تقدر التنوع العصبي يعزز معنويات الموظفين ومشاركتهم. عندما يشعر الموظفون أن صفاتهم الفريدة تحظى بالاحترام والتقدير ، فمن المرجح أن يكون لديهم الدافع والولاء. يساهم هذا في ثقافة مكان العمل الإيجابية حيث يشعر الجميع بالانتماء.

تنويع المهارات: غالبًا ما يتفوق الأفراد ذوو التنوع العصبي في مجالات معينة بسبب قوتهم المعرفية. على سبيل المثال ، قد يكون لدى الشخص المصاب بالتوحد اهتمام استثنائي بالتفاصيل ، بينما يمكن للفرد المصاب باضطراب فرط الحركة ونقص الانتباه أن يزدهر في إعدادات ديناميكية سريعة الخطى. من خلال استيعاب نقاط القوة هذه ، يمكن للشركات تسخير هذه المهارات الفريدة لصالح المنظمة.

الاحتفاظ بالموظفين ورضاهم: عندما تعطي المؤسسات الأولوية لرفاهية ونجاح الموظفين المتنوعين في الأعصاب ، فمن المحتمل أن يواجهوا مستويات أعلى من الرضا الوظيفي والاحتفاظ بهم. إن مكان العمل الذي يحترم ويدعم الاحتياجات المعرفية المتنوعة يعزز الشعور بالأمان والانتماء ، مما يقلل من معدلات الدوران.

حل المشكلات المحسّن: يمكن للأفراد ذوي التنوع العصبي تقديم وجهات نظر جديدة عندما يتعلق الأمر بمعالجة المشكلات المعقدة. تسمح لهم الأساليب المعرفية المتنوعة الخاصة بهم بالتعامل مع التحديات من زوايا غير تقليدية ، مما قد يؤدي إلى حلول أكثر شمولاً وفعالية.

تحدي وصمة العار والصور النمطية: يساعد تبني التنوع العصبي في مكان العمل على تحدي القوالب النمطية السائدة والوصمات المرتبطة ببعض الحالات المعرفية. إنه يرسل رسالة قوية مفادها أن التنوع هو أحد الأصول وليس عائقاً ، ويمكن أن يساعد في كسر الحواجز في المجتمع ككل.لخلق بيئة شاملة تحتضن التنوع العصبي:

التثقيف والتوعية: رفع مستوى الوعي بين الموظفين حول ماهية التنوع العصبي ونقاط القوة التي يجلبها. يمكن أن يساعد ذلك في تقليل المفاهيم الخاطئة وتعزيز جو أكثر تعاطفاً وتفهماً.

ترتيبات العمل المرنة: قدم ترتيبات عمل مرنة لاستيعاب الاحتياجات المعرفية المختلفة. على سبيل المثال ، قد يعمل بعض الأفراد المتنوعين في الأعصاب بشكل أكثر فاعلية في أماكن أكثر هدوءًا أو خلال ساعات العمل غير التقليدية.

التواصل الواضح: توفير اتصال وتعليمات واضحة ، حيث قد يواجه بعض الأفراد المتنوعين في الأعصاب صعوبة في معالجة المعلومات بتنسيقات معينة. الوضوح يفيد جميع الموظفين ويعزز الإنتاجية.

شبكات الدعم: إنشاء مجموعات موارد الموظفين أو شبكات دعم خاصة للأفراد ذوي التنوع العصبي. هذا يخلق إحساسًا بالمجتمع ويوفر منصة لتبادل الخبرات والاستراتيجيات.

التكنولوجيا التكيفية: استثمر في التقنيات التكيفية التي يمكن أن تساعد الموظفين ذوي التنوع العصبي في مهام عملهم. على سبيل المثال ، يمكن أن تساعد برامج تحويل النص إلى كلام الأفراد الذين يعانون من عسر القراءة.

أماكن الإقامة الفردية: أدرك أن أماكن الإقامة قد تختلف من شخص لآخر. الانخراط في حوار مفتوح لتحديد الاحتياجات المحددة لكل موظف متنوع الأعصاب وتقديم الدعم المخصص.

في الختام ، فإن تبني التنوع العصبي في مكان العمل ليس فقط واجبًا أخلاقيًا ولكنه أيضًا ميزة إستراتيجية. من خلال التعرف على القدرات المعرفية المختلفة واستيعابها ، يمكن للشركات الاستفادة من ثروة من المواهب ، وتعزيز الابتكار ، وخلق بيئة أكثر شمولاً وإنتاجية لجميع الموظفين.
تنوع عصبی به شناخت و پذیرش تنوع طبیعی در عملکرد مغز و توانایی های شناختی انسان اشاره دارد. طیف وسیعی از شرایط مانند اوتیسم، ADHD، نارساخوانی و موارد دیگر را در بر می گیرد. استقبال از تنوع عصبی در محیط کار فقط به خاطر رعایت تنوع و تلاش برای شمول نیست. این در مورد ایجاد محیطی است که در آن افراد با توانایی های شناختی متنوع می توانند رشد کنند، مشارکت کنند و به پتانسیل کامل خود دست یابند. در اینجا دلیل مهم بودن آن و نحوه انجام آن آمده است:

نوآوری و خلاقیت: افراد دارای تنوع عصبی اغلب دیدگاه‌های منحصربه‌فرد، مهارت‌های حل مسئله و ایده‌های نوآورانه را روی میز می‌آورند. فرآیندهای شناختی مختلف آنها می تواند به رویکردها و راه حل های جدیدی منجر شود که ممکن است در غیر این صورت در نظر گرفته نمی شد. با پذیرش تنوع عصبی، شرکت ها می توانند از طیف وسیع تری از تفکر خلاق بهره ببرند و فرهنگ نوآوری را تقویت کنند.

گسترش استخر استعدادها: افراد دارای تنوع عصبی دارای مهارت های ارزشمندی هستند که می تواند دارایی قابل توجهی برای صنایع مختلف باشد. هنگامی که کارفرمایان به طور فعال از این مجموعه استعدادها استخدام می کنند، می توانند کمبود مهارت ها را برطرف کنند و از طیف متنوعی از تخصص که با الزامات شغلی مختلف همسو است بهره مند شوند.

محیط کاری فراگیر: ایجاد یک محیط کاری فراگیر که به تنوع عصبی اهمیت می دهد، روحیه و مشارکت کارکنان را افزایش می دهد. وقتی کارمندان احساس می کنند که ویژگی های منحصر به فرد آنها مورد احترام و قدردانی است، به احتمال زیاد انگیزه و وفاداری خواهند داشت. این به یک فرهنگ مثبت در محل کار کمک می کند که در آن همه احساس می کنند به آنها تعلق دارند.

تنوع مهارت: افراد دارای تنوع عصبی اغلب در زمینه های خاص به دلیل قدرت شناختی خود برتر هستند. به عنوان مثال، یک فرد مبتلا به اوتیسم ممکن است توجه استثنایی به جزئیات داشته باشد، در حالی که یک فرد مبتلا به ADHD می تواند در محیط های سریع و پویا پیشرفت کند. با در نظر گرفتن این نقاط قوت، شرکت ها می توانند از این مهارت های منحصر به فرد به نفع سازمان استفاده کنند.

حفظ و رضایت کارکنان: هنگامی که سازمان ها رفاه و موفقیت کارکنان با تنوع عصبی را در اولویت قرار می دهند، احتمالا سطوح بالاتری از رضایت شغلی و حفظ را تجربه خواهند کرد. محیط کاری که به نیازهای شناختی مختلف احترام می گذارد و از آن حمایت می کند، احساس امنیت و تعلق را تقویت می کند و نرخ تردد را کاهش می دهد.

حل مشکل پیشرفته: افراد با تنوع اعصاب می‌توانند دیدگاه‌های تازه‌ای برای مقابله با مشکلات پیچیده ارائه دهند. سبک‌های شناختی متنوع آن‌ها به آن‌ها اجازه می‌دهد تا به چالش‌ها از زوایای غیر متعارف برخورد کنند، که می‌تواند به راه‌حل‌های جامع‌تر و مؤثرتر منجر شود.

به چالش کشیدن انگ و کلیشه ها: پذیرش تنوع عصبی در محیط کار به چالش کشیدن کلیشه ها و انگ های رایج مرتبط با شرایط شناختی خاص کمک می کند. این پیام قدرتمندی را ارسال می کند که تنوع یک دارایی است، نه یک مانع، و می تواند به شکستن موانع در جامعه به طور کلی کمک کند.برای ایجاد محیطی فراگیر که تنوع عصبی را در بر می گیرد:

آموزش و آگاهی: افزایش آگاهی کارکنان در مورد چیستی تنوع عصبی و نقاط قوت آن. این می تواند به کاهش باورهای غلط کمک کند و فضای همدلانه و درک بیشتری را ایجاد کند.

ترتیبات کاری انعطاف پذیر: ترتیبات کاری منعطف را برای پاسخگویی به نیازهای شناختی مختلف ارائه دهید. به عنوان مثال، برخی از افراد دارای تنوع عصبی ممکن است در محیط‌های ساکت‌تر یا در ساعات غیرسنتی مؤثرتر کار کنند.

ارتباط شفاف: ارتباطات و دستورالعمل‌های واضحی را ارائه دهید، زیرا برخی از افراد دارای تنوع عصبی ممکن است در پردازش اطلاعات در قالب‌های خاص مشکل داشته باشند. شفافیت به همه کارکنان سود می رساند و بهره وری را افزایش می دهد.

شبکه های پشتیبانی: گروه های منابع کارمند یا شبکه های پشتیبانی را به طور خاص برای افراد دارای تنوع عصبی ایجاد کنید. این یک حس اجتماعی ایجاد می کند و بستری برای به اشتراک گذاشتن تجربیات و استراتژی ها ارائه می دهد.

فناوری تطبیقی: روی فناوری‌های انطباقی سرمایه‌گذاری کنید که می‌توانند به کارکنان با تنوع عصبی در وظایف کاری خود کمک کنند. به عنوان مثال، نرم افزار تبدیل متن به گفتار می تواند به افراد مبتلا به نارساخوانی کمک کند.

اقامتگاه های فردی: بدانید که محل اقامت ممکن است از فردی به فرد دیگر متفاوت باشد. در یک گفتگوی باز شرکت کنید تا نیازهای خاص هر یک از کارمندان نورونی را تعیین کنید و پشتیبانی مناسب ارائه دهید.

در نتیجه، پذیرش تنوع عصبی در محیط کار نه تنها یک الزام اخلاقی بلکه یک مزیت استراتژیک است. با شناخت و تطبیق توانایی‌های شناختی مختلف، شرکت‌ها می‌توانند از انبوهی از استعدادها بهره ببرند، نوآوری را پرورش دهند و محیطی فراگیرتر و سازنده‌تر برای همه کارکنان ایجاد کنند.


Sunday, July 23, 2023

Exploring the Potential of 5G Technology

 5G technology has the potential to revolutionize the way we connect, communicate, and interact with the world around us. It is the fifth generation of wireless communication technology and offers significant improvements over its predecessors, 4G/LTE. Here are some key aspects of 5G technology and its potential applications:

  1. Faster Speeds: 5G promises significantly faster data speeds compared to 4G/LTE. This increased speed will enable quicker downloads, seamless streaming of high-definition content, and improved real-time communication.

  2. Lower Latency: 5G networks are designed to have much lower latency, which is the time it takes for devices to communicate with each other and the network. This reduced latency is crucial for applications that require instant responsiveness, such as autonomous vehicles, remote surgery, and virtual reality experiences.

  3. Greater Capacity: 5G networks can handle a larger number of connected devices simultaneously, making it more suitable for the growing Internet of Things (IoT) ecosystem. This capability opens up possibilities for smart cities, smart homes, and other interconnected systems.

  4. Improved Reliability: With advanced technologies like beamforming and massive MIMO (Multiple-Input Multiple-Output), 5G offers increased network reliability and stability, even in crowded areas.

  5. Enhanced Connectivity in Remote Areas: 5G networks can expand coverage to remote and underserved regions, improving connectivity for people who previously had limited access to high-speed internet.

  6. Industry 4.0 and Automation: 5G's low latency and high reliability are crucial for enabling the Industrial Internet of Things (IIoT) and Industry 4.0 applications. It can facilitate real-time data exchange and enable automation, leading to more efficient and optimized industrial processes.

  7. Healthcare Innovations: 5G can enable remote telemedicine applications, remote surgery with haptic feedback, and enhanced medical diagnostics through high-resolution imaging and data transfer.

  8. Autonomous Vehicles: The low latency of 5G is vital for enabling safe and reliable communication between autonomous vehicles and infrastructure, facilitating their widespread adoption.

  9. Immersive Experiences: With its faster speeds and low latency, 5G can unlock more immersive virtual and augmented reality experiences, transforming gaming, entertainment, and remote collaboration.

  10. Smart Infrastructure: 5G can be utilized to create smarter and more efficient infrastructure, including intelligent transportation systems, energy management, and environmental monitoring.

  11. Edge Computing: 5G networks can work in tandem with edge computing, where data processing occurs closer to the end-user. This setup reduces latency further and enhances overall system performance.

Despite the numerous potential benefits, the deployment and adoption of 5G technology also come with challenges. Building a comprehensive 5G infrastructure requires substantial investments, and there are concerns related to spectrum allocation, security, and privacy. Additionally, ensuring universal access to 5G networks may be a challenge, especially in rural and remote areas.

Overall, 5G technology has the potential to transform various industries and significantly improve the way we live, work, and communicate. As the technology continues to evolve, we can expect even more innovative applications and solutions to emerge.

5G ٹیکنالوجی میں ہمارے ارد گرد کی دنیا کے ساتھ مربوط ہونے، بات چیت کرنے اور تعامل کرنے کے طریقے میں انقلاب لانے کی صلاحیت ہے۔ یہ وائرلیس کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی پانچویں نسل ہے اور اپنے پیشرو 4G/LTE کے مقابلے میں نمایاں بہتری پیش کرتی ہے۔ یہاں 5G ٹیکنالوجی اور اس کی ممکنہ ایپلی کیشنز کے کچھ اہم پہلو ہیں:

تیز رفتار: 5G 4G/LTE کے مقابلے میں نمایاں طور پر تیز ڈیٹا کی رفتار کا وعدہ کرتا ہے۔ یہ بڑھتی ہوئی رفتار تیز ڈاؤن لوڈ، ہائی ڈیفینیشن مواد کی ہموار سلسلہ بندی، اور ریئل ٹائم مواصلات کو بہتر بنائے گی۔

کم لیٹنسی: 5G نیٹ ورکس کو بہت کم لیٹنسی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، یہی وہ وقت ہے جو آلات کو ایک دوسرے اور نیٹ ورک کے ساتھ بات چیت کرنے میں لگتا ہے۔ یہ کم ہونے والی تاخیر ان ایپلی کیشنز کے لیے اہم ہے جن کے لیے فوری ردعمل کی ضرورت ہوتی ہے، جیسے خود مختار گاڑیاں، ریموٹ سرجری، اور ورچوئل رئیلٹی کے تجربات۔

زیادہ صلاحیت: 5G نیٹ ورکس ایک ساتھ منسلک آلات کی ایک بڑی تعداد کو ہینڈل کر سکتے ہیں، جس سے یہ بڑھتے ہوئے انٹرنیٹ آف تھنگز (IoT) ماحولیاتی نظام کے لیے زیادہ موزوں ہے۔ یہ صلاحیت سمارٹ شہروں، سمارٹ گھروں اور دوسرے باہم مربوط نظاموں کے لیے امکانات کو کھولتی ہے۔

بہتر وشوسنییتا: بیم فارمنگ اور بڑے پیمانے پر MIMO (ملٹیپل ان پٹ ملٹیپل آؤٹ پٹ) جیسی جدید ٹیکنالوجیز کے ساتھ، 5G پرہجوم علاقوں میں بھی، نیٹ ورک کی بھروسے میں اضافہ اور استحکام پیش کرتا ہے۔

دور دراز کے علاقوں میں بہتر کنیکٹوٹی: 5G نیٹ ورکس کوریج کو دور دراز اور غیر محفوظ علاقوں تک بڑھا سکتے ہیں، ان لوگوں کے لیے رابطے کو بہتر بنا سکتے ہیں جن کی پہلے تیز رفتار انٹرنیٹ تک محدود رسائی تھی۔

انڈسٹری 4.0 اور آٹومیشن: انڈسٹریل انٹرنیٹ آف تھنگز (IIoT) اور انڈسٹری 4.0 ایپلی کیشنز کو فعال کرنے کے لیے 5G کی کم تاخیر اور زیادہ قابل اعتماد اہم ہیں۔ یہ ریئل ٹائم ڈیٹا ایکسچینج کی سہولت فراہم کر سکتا ہے اور آٹومیشن کو فعال کر سکتا ہے، جس سے صنعتی عمل زیادہ موثر اور بہتر ہو سکتے ہیں۔

ہیلتھ کیئر ایجادات: 5G ریموٹ ٹیلی میڈیسن ایپلی کیشنز، ہیپٹک فیڈ بیک کے ساتھ ریموٹ سرجری، اور ہائی ریزولوشن امیجنگ اور ڈیٹا ٹرانسفر کے ذریعے بہتر طبی تشخیص کو قابل بنا سکتا ہے۔

خود مختار گاڑیاں: 5G کی کم تاخیر خود مختار گاڑیوں اور انفراسٹرکچر کے درمیان محفوظ اور قابل بھروسہ مواصلت کو فعال کرنے، ان کے وسیع پیمانے پر اپنانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔

عمیق تجربات: اپنی تیز رفتاری اور کم تاخیر کے ساتھ، 5G مزید عمیق ورچوئل اور بڑھا ہوا حقیقت کے تجربات، گیمنگ، تفریح، اور دور دراز تعاون کو تبدیل کر سکتا ہے۔

سمارٹ انفراسٹرکچر: 5G کا استعمال ہوشیار اور زیادہ موثر انفراسٹرکچر بنانے کے لیے کیا جا سکتا ہے، بشمول ذہین نقل و حمل کے نظام، توانائی کا انتظام، اور ماحولیاتی نگرانی۔

ایج کمپیوٹنگ: 5G نیٹ ورک ایج کمپیوٹنگ کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں، جہاں ڈیٹا پروسیسنگ اختتامی صارف کے قریب ہوتی ہے۔ یہ سیٹ اپ تاخیر کو مزید کم کرتا ہے اور سسٹم کی مجموعی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔
متعدد ممکنہ فوائد کے باوجود، 5G ٹیکنالوجی کی تعیناتی اور اسے اپنانا بھی چیلنجوں کے ساتھ آتا ہے۔ ایک جامع 5G انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے خاطر خواہ سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، اور اسپیکٹرم مختص، سلامتی اور رازداری سے متعلق خدشات ہیں۔ مزید برآں، 5G نیٹ ورکس تک عالمی رسائی کو یقینی بنانا ایک چیلنج ہو سکتا ہے، خاص طور پر دیہی اور دور دراز علاقوں میں۔

مجموعی طور پر، 5G ٹیکنالوجی مختلف صنعتوں کو تبدیل کرنے اور ہمارے رہنے، کام کرنے اور بات چیت کرنے کے طریقے کو نمایاں طور پر بہتر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جیسے جیسے ٹیکنالوجی کا ارتقا جاری ہے، ہم توقع کر سکتے ہیں کہ مزید جدید ایپلی کیشنز اور حل سامنے آئیں گے۔


بلغاریہ کی بابا وانگا کی 2024 کے بارے میں پیش گوئیاں

  معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا،انہوں نے گزشتہ سالوں کی طرح 2024 کے حوالے سے بھی مرنے سے قبل کچھ پی...